Lecturer Urdu General Knowledge past papers Pdf

Most important and widely repeated questions in PPSC FPSC KPSC SPSC BPSC MDCAT NTS past papers.

Practice test repeated MCQs for lecturer Urdu.

1– اردو کے ذخیرہ الفاظ کی تعداد؟
آٹھ لاکھ
بارہ لاکھ
14 لاکھ
نو لاکھ
2– پاکستان میں اردو کو قومی زبان کی حیثیت کب دی گئی؟
1953
1977
1973
1974
3- مختلف آوازوں کی تحریری علامتوں کا نظام کہلاتا ہے؟
زبان
لہجہ
پریم ساگر
رسم الخط
4- دکن میں اردو کس کی کتاب ہے؟
نصیر الدین ہاشمی
ڈاکٹر مسعود خان
غیاث الدین
محمد فتح ملک
5- سنسکرت اور فارسی دونوں کس براعظم کی زبانیں ہیں؟
ایشیا 
یورپ
مڈل ایسٹ
افریقہ
6- داستان زبان اردو کس کی کتاب ہے؟
نصیر حسین خیال
شوکت سبزواری 
محمد عسکری مرزا
عبدالحق
7- کس مغل بادشاہ نے ہندی رسم الخط کو تبدیل کر کے خط نستعلیق جاری کیا؟
بابر
اکبر
جہانگیر
شاہجہاں
8- اردو بطور لفظ پہلی مرتبہ کہاں استعمال ہوا؟
ہمایوں نامہ
اکبر نامہ
تزک بابری 
تزک جہانگیری
9- شیرانی کی تصنیف پنجاب میں اردو کب شائع ہوئی؟
1928 
1925
1930
1931
10- اردو کا ارتقا سندھ سے ہوا کس کا نظریہ ہے؟
ڈاکٹر شاہدہ بیگم
احمد درانی
ایوب صابر
عین الحق فرید
11۔ سر پر کالی ہانڈی رکھنا سے کیا مراد ہے؟
شرمندہ کرنا 
انوکھا کام کرنا
نظر اتارنا
12- الم نشرح کرنا سے کیا مراد ہے؟
آغاز کرنا
مشہور کر دینا
مدح کرنا
13- بتا سے کی طرح بیٹھ جانا سے کیا مراد ہے؟
بات سے مکر جانا
تھک ہار جانا
دفعتاً بہت دبلا ہو جانا 
لاجواب ہو جانا
14- درک ہونا سے کیا مراد ہے؟
مہارت ہونا
خوفزدہ ہونا
دشمنی ہونا
قطع تعلقی ہونا
15- صبر سمیٹنا سے کیا مراد ہے؟
صبر کا دامن چھوڑ دینا
غصے میں آنا
دعائے بد لینا 
صبر کرنا
16- کڑی میں کوئلہ یہ ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
شک ہونا
مزاکرکرا ہونا
اچھی بات میں نقص ہونا 
بے عیب ہو نا
17- سناٹا گزر جانا سے کیا مراد ہے؟
لاجواب ہونا
ہر طرف خاموشی ہونا
حیرت میں پڑ جانا
ویران ہونا
18- آنکھ ٹیڑھی ہونا سے کیا مراد ہے؟
حالت نزع میں ہونا
بھینگا ہو جانا
بے مروت ہونا 
کسی کو چھپ کر دیکھنا
19- آنا کا نی کرنا سے کیا مراد ہے؟
خوشامد کرنا
دھوکا دینا
ٹال مٹول کرنا
بحث کرنا
20- دل آب آب ہونا سے کیا مراد ہے؟
افسردہ ہونا
گھبراہٹ ہونا
کسی پر دل کا آنا
دل نرم ہونا

GENERAL KNOWLEDGE LECTURER MCQs

21خاکم بدہن میں کل کتنے خاکے شامل ہیں
أٹھ
 نو
دس

22 اردو کے پہلے لغت نویس کون ہیں
 مولوی عبدالحق
 گل کرٸسٹ
 سرسید
عبدالواسع بانسوی

23 نوادر الفاظ کس نے مرتب کی
حالی
 عابد علی عابد
ڈاکٹر سید عبداللہ
24 خان أرزو کا میر سے کیا تعلق تھا
خالو
ماموں
 چچا

25 پروین شاکر کا پہلا مجموعہ کون سا ہے
خوشبو
 صد برگ
 ماہ تمام
26 البم میں کتنے خاکے شامل ہیں
بیس
اکیس
 تیس

27أغا حشر کا پہلا ڈرامہ کون سا تھا
اسیر حرص
 یہودی لڑکی
أفتاب محبت

28 اردو کا پہلا باقاعدہ انشاٸیہ نگار کون ہے
 ملاں وجہی
سرسید
 غالب

29 اردو کا پہلا مرثیہ گو شاعر کون ہے
 میر انیس
 مرزا دبیر
ملاں وجہی

30 اردو کا پہلا نظم نگار کون ہے
 أزاد
 حالی
 نظیر اکبر أبادی
31 اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے
نزیر احمد
 رسوا
 شرر

32 اردو کا پہلا ناول کون سا ہے
مراةالعروس
 امراو جان ادا
 فسانہ مبتلا

33 اردو کا پہلا مثنوی نگار
نظامی
 ابن نشاطی
 غواصی

34 اردو کی پہلی مثنوی کون سی ہے
خوش نامہ
 پھول بن
 طوطی نامہ
کدم راو پدم راو
35 اردو کا پہلا خاکہ نگار کون ہے
مرزا فرحت اللہ بیگ
 نظامی
 طاہر
36 اردو کا پہلا سفر نامہ نگار کون ہے
 سرسید
 شبلی
یوسف خان کمبل پوش
37 اردو کا پہلا سفر نامہ کون سا ہے
عجاٸبات فرنگ
 براہ راست
 خوابوں کا جزیرہ

38 علامہ اقبال کی أخری نظم کون سی ہے
 مسجد قرطبہ
 طلوع اسلام
 شمع اور شاعر
حضرت انسان
39 اردو کا پہلا ریختی نگار کون ہے
سعادت یار خان رنگین
 انشاء
 نظامی
40 اردو کا پہلا قواعد نگار کون ہے
انشااللہ خان انشا
 سرسید
 غالب
41 اردو کی پہلی قواعد کی کتاب کون سی ہے
دریاۓ لطافت
 قواعد اردو
 صرف ونحو کے قاعدے
42 اردو کا پہلا أزاد نظم گو شاعر کون سا ہے
 عظیم الدین احمد
 میراجی
 ن م راشد
عبدالحلیم شرر

43 میر کی ادبی معشوق کسے کہا جاتا ہے
 ملاں وجہی
ولی دکنی
 نظامی
44 اردو کا پہلا تاریخ نگار کون ہے
حالی
 سرسید
 شبلی

45 اردو کا پہلا معریٰ نظم گو کون ہے
 محمد حسین أزاد
حفیظ جالندھری
ظفرعلی خان
میرٹھی

LECTURER GENERAL KNOWLEDGE IMPORTANT MCQS

1 thought on “Lecturer Urdu General Knowledge past papers Pdf”

Leave a Comment