Jail Police Practice Test Important MCQs to score High marks in the test

 Here is complete details about Jail Police Practice Test for success in the written test taken by the Government of Pakistan.

Jail Police Practice Test

سوال نمبر 1: محمد بن قاسم کب پیدا ہوئے؟

جواب:695 میں۔

سوال نمبر2: محمد بن قاسم کے والد کا کیا نام تھا

جواب :قاسم بن یوسف

سوال نمبر 3: برصغیر پاک و ہند میں پہلے کون تجارت کرتے تھے

جواب:  عرب والے

سوال نمبر 4: ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد کب رکھی گئی

جواب: 1600

سوال نمبر 5: آخری مغل بادشاہ کون تھے

جواب :بہادر شاہ ظفر

سوال نمبر 6:انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی

جواب 90 سال

سوال نمبر 7 : برصغیر کے اختیارات کس کے پاس ہوتے تھے

جواب :وائسرائے کے پاس

سوال نمبر 8: برصغیر کا پہلا وائسرائے کس کو منتخب کیا گیا

جواب: لارڈ کینگ کو

سوال نمبر 9: ملکہ وکٹوریہ کتنے سال تک ملکہ رہیں

جواب: 62 سال 1901-1837

سوال نمبر 10:ملکہ وکٹوریہ کب پیدا ہوئی؟

جواب: 1819 میں

سوال نمبر 11: ملکہ وکٹوریہ کی وفات کب ہوئی؟

جواب: 1901 میں

سوال نمبر12: مسلمانوں نے کتنے سال برصغیر پر حکومت کی؟

جواب: 1000 سال۔

سوال نمبر 13: اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا؟

جواب:سرسید احمد خان

سوال نمبر14:قانون مجلس ہند کون سے سالوں میں تیار کیا گیا؟

جواب: 1861,1892 اور 1909 میں۔

سوال نمبر 15: قانون میں مسلمانوں کو جداگانہ انتخابات رات کا حق دیا گیا؟

جواب: 1909 میں۔

سوال نمبر 16: منٹو مارلے ریفارمز کس قانون کو کہتے ہیں؟

جواب: 1909

سوال نمبر 17: کس قانون کے تحت سکھوں کو انتخابات کا حق دیا گیا؟

جواب: گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919

سوال نمبر 18:  ایسٹ انڈیا کمپنی کا اجازت نامہ کس نے دیا

جواب: ملکہ الزبتھ

سوال نمبر 19:  بو علی سینا کہاں پیدا ہوئے؟

جواب: بخارہ کے گاؤں او آفشونا میں۔

سوال نمبر 20:  شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟

جواب: 21 فروری 1703 میں۔

سوال نمبر 21:  حضرت شاہ ولی اللہ کہاں پیدا ہوئے؟

جواب: ضلع مظفرنگر۔

سوال نمبر 22:  کس شخصیت نے پہلی دفعہ  قران مجید کا ترجمہ فارسی میں کیا؟

جواب: حضرت شاہ ولی اللہ

سوال نمبر 23:  حضرت شاہ ولی اللہ نے آثار شریعت پر کون سی کتاب لکھی؟

جواب: حجت الہی ال بلیغا۔

سوال نمبر 24: حضرت شاہ ولی اللہ نے علمِ تفسیر پر کون سی کتاب لکھی؟

جواب: الفوز الکبیر۔

سوال نمبر 25:  حضرت شاہ ولی اللہ کی وفات کب ہوئی؟

جواب: 20 اگست 1762

پاکستان کا نام جنوری 1933میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا ۔

 پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا

 پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔

 پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1948 کو جاری ہوا تھا ۔

 پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا ۔

 اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں بنایا گیا تھا ۔

 پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا ۔

 پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔

 پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔

 پاکستان کا جھنڈا قائد اعظم نے ڈیزائن کیا۔

 پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں موسم کی نوعیت بدلتی رہتی ہے یہاں چاروں موسموں کا لطف لیا جا سکتا ہے ۔ اگر گرمی کی حدت 55ڈگری تک جاتی ہے تو سردی کی شدت ّ22 تک ہو جاتی ہے ۔

 ہمارے پاس ضلع جہلم میں دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے جو تقریبا 20 کلو میٹر تک پھیلی ہوئی ہے ۔ اور یہ نمک بھی خالص ترین نمک ہے ۔ کھیوڑہ کے نام سے یہ جگہ دنیا بر مین جانی پہچانی جاتی ہے ۔

 جدید ترین جائزے کے مطابق ہمارے پیارے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر پائے جاتے ہیں ۔

 ہماری سرزمین سے چونے کا پتھر جو سیمنٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔سب سے زیادہ نکلتا ہے ۔ اس سے بننے والا سیمنٹ کسی بھی طرح معیار میں کم نہی ۔

 ہمارے صوبے بلوچستان کے جنگلات میں صنوبر اور چیڑ کے درختوں کی ایسی اقسام ہیں جو دنیا میں اور کہیں نہی مِلتیں ۔

 مارکو پولو نامی بھیڑ صرف پاکستان کے شمالی علاقوں میں ملتی ہے ۔

 انتہائی خوبصورت پرندہ تلور صرف صحرائے بلوچستان میں ملتا ہے ۔

 سنگ چور نامی دنیا کا سب سے زیادہ زہریلا سانپ صرف پاکستان میں ہی پایا جاتا ہے ۔

 دنیا میں سب سے میٹھے اور لذیذ آم شجاع آباد پاکستان کے مانے جاتے ہیں ۔

 دنیا کا سب سے اعلیٰ نہری نظام صرف پاکستان کا ہے ۔

 دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل تربیلا جھیل ہے ۔

 پنکھوں کی سب سے بڑی صنعت ہمارے شہروں گوجرانوالہ اور گجرات ہے ۔

 لکڑی کی کے مشہور و معروف فرنیچر کیلئے ہمارا شہر چنیوٹ مشہور ہے ۔

 دنیا کا سب سے بڑا قبرستان پاکستان کے شہر ٹھٹھہ میں ہے ۔

 دنیا کا سب سے انوکھا منفرد اور دلچسپ نام کا شہر دوڑ بھی پاکستان کے صوبہء سندھ میں واقع ہے

 دنیا میں کھیل کود کے سامان کی سب سے بڑی صنعت سیالکوٹ میں ہے

 دنیا کی چوڑیوں کی سب سے بڑی صنعت پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہے
.
 موہنجو ڈاڑو کی کھدائی سے حاصل ہونے والی تختیوں کی تحریر آج تک پڑھی نہیں جا سکیں ۔
جبکہ اور جتنی بھی تہذیبیں دریافت ہوئیں انکی تحریریں پڑہی گئیں ۔

 ایدھی ایمبولینس سروس دنیا کی انفرادی ایمبولینس سروس ہے جو 600 ایمبولینس گاڑیوں پر مشتمل ہے ۔

 دنیا کا سب سے بڑا فٹبال سیالکوٹ میں بنایا گیا 2002 میں اسکا قطر 4 میٹر تھا ۔

 دنیا کے دوسری بلند ترین چوٹی K2 بھی پاکستان میں واقع ہے۔

 دنیا کی سو میں سے چالیس بلند ترین چوٹیاں Concordia کے مقام پر پاکستان میں واقع ہیں جنکو چاند پر سے بھی دیکھا جا سکتا یے۔

 دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ , قراقرم اور ہندوکش بھی پاکستان میں ملتے ہیں

 دنیا میں گہرے پانی سب سے بڑی اور اہم بندرگاہ گوادر بھی پاکستان میں واقع ہے۔

 ڈائنوسار کا مکمل اور قدیم ترین ڈھانچہ بھی پاکستان میں چکوال کے علاقے سے دریافت ہوئے۔

 دنیا کی بلند ترین شاہراہ شاہراہِ قراقرم بھی پاکستان میں واقع ہے۔

 دنیا میں دوسری بلند ترین سطع مرتفع دیوسائی بھی پاکستان میں واقع ہے۔

 پاکستان کے سندھ طاس ڈیلٹا پنجاب کا خطہِ دنیا کے ذرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔

 اسلامی ممالک میں نمبر ایک اور دنیا میں چھٹی سب سے بڑی فوجی طاقت بھی پاکستان کی ہے۔

 پاکستان سٹریٹیجک لحاظ سے دنیا کا سب اہم جغرافیائی ملک ہے جو بیک وقت خلیج فارس کے دروازے پر اور دوسری جانب وسطی ایشیاء اور مشرقی ایشیا و ہند کے بالکل درمیان میں واقع ہے…

Jail Police Practice Test MCQs Solved

1 thought on “Jail Police Practice Test Important MCQs to score High marks in the test”

Leave a Comment