Lecturer Urdu Best Data Pdf Download Successful Addistion and important Basic Material

Most essential and Basic material data in pdf for the requirement of lecturer Urdu Punjab Public Service Commission.

– اردو زبان کےتقریبا 54009 الفاظ ہیں۔##

– ریختہ کا لفظ اردو زبان کے لئے بادشاہ اکبر اعظم کےعہد میں استعمال ہوا۔##

– ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے۔##

– افسانہ ہمارے ہاں انگریزی زبان کےادب سے آیا ہے۔##

– کہہ مکرنی اردو نثر میں سب سے قدیم صنف ہے۔##

– ترقی پسند تحریک کےحوالے سے افسانوی کے پہلے مجموعے کا نام انگارے ہے۔##

– اردو ڈرامے کاآغاز لکھنؤ سے انیسویں صدی میں ہوا۔##

– جدید اردو نظم کا آغاز انجمن پنجاب لاہور سے ہوا۔##

– علامہ اقبال کا سب سے پہلا شعری مجموعہ اسرارخودی ہے۔##

– علامہ راشدالخیری کو طبقہ نسواں کا محسن قرار دیا گیا۔##

– جس شاعری میں نقطہ نہ آئے اسے بے نقط شاعری کہتے ہیں۔##

– فارسی ایران کی زبان ہے۔##

– مغلوں کے زمانے میں عربی اور فارسی سرکاری زبانیں تھیں۔##

– اردو کو 1832 میں برصغیر میں سرکاری زبان کا درجہ ملا۔##

– اردو کی پہلی منظوم کتاب کدم راو پدم راو ہے۔##

– مولانا حالی نے “”مسدس حالی”” سر سید کےکہنے پر لکھی۔##

– الطاف حسین حالی مرزا غالب کے شاگرد ہے۔##

– مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے اپریل 1901ء میں شائع کیا۔##

– اردو کا پہلا سفر نامہ عجائبات فرہنگ یوسف خان کمبل پوس ہے۔##

– اسماعیل میرٹھی بچوں کے شاعر کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔##

– دارالمصفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی تھے۔##

– فیض احمد فیض اور احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا۔##

– علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب “”علم الاقتصاد “”اقتصادیات کے موضوع پر ہے۔##

– فیض احمد فیض واحد پاکستانی شاعر ہیں جہنیں روسی ایوارڈ لنین پرائز ملا۔##

– پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کتاب چراغ سحر میں ہے۔##

– شکوہ جواب شکوہ علامہ اقبال کی کتاب بانگ دار میں ہے۔##

– مسدسِ حالی کا دوسرا نام مدوجزر اسلام ہے۔##

– زمیندار اخبار مولانا ظفر علی خان نےجاری کیا۔##

– اردوکا ہمدرد اور انگریزی کا “”کا مریڈ””مولانا محمد علی جوہر نےجاری کیا۔##

– اردو کا پہلا ڈرامہ اندر سبھا امانت لکھنوی کا ہے۔##

– آغاحشر کاشمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپیر کہاجاتا ہے۔##

– غزل کا پہلا شعر مطلع اور آخری شعر مقطع کہلاتا ہے۔##

– علامہ اقبال کے خطوط “”اقبال نامہ””” کےنام سے شائع ہوئے۔##

– قراۃالعین حیدر اردو کے افسانہ نگار سجاد حیدر یلدرم کی بیٹی تھی۔##

– تہزیب الاخلاق رسالہ سر سید احمد خاں نے 1871ً میں شائع کیا۔##

– اردو کا پہلا اخبار “”جام جہاں”” کلکتہ سے 1822ء میں شائع ہوا۔##

– اردوکی نظم “”آدمی نامہ”” نظیر آکبر آبادی کی ہے۔##

– بابائے اردو، مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے۔##

– اردو غزل کا باقاعدہ آغاز ولی دکنی نے کیا تھا۔##

– غزل کے لغوی معنی ہے، عورتوں سے باتیں کرنا۔##

– اکیلے شعر کو فرد کہاجاتا ہے۔##

– شعر کےآخر میں تکرار لفظی کو ردیف کہتے ہیں۔##

– پیام مشرق علامہ اقبال کی فارسی کتاب ہے جس کا دیپاچہ اردو میں ہے۔##

– ایم اے او کالج علی گڑھ 1920 میں یونیورسٹی کا درجہ ملا۔##

– اردو کی پہلی خاتون ناول نگار رشیدہ النساء بیگم ہیں۔##

– ترقی پسد تحریک کے پہلے صدر منشی پریم چند ہیں۔##

– اردو کےپہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد ہیں۔##

– چوھدری فضل الحق نےاپنی کتاب “”زندگی”” گورکھپوری جیل میں لکھی۔##

– علامہ اقبال کی پہلی نظم ہمالہ ہے۔##

– اردو ہندی تنازعہ 1967ء کو بنارس سے شروع ہوا۔##

– ریختہ کے لفظی معنی ایجاد کرنا ہے۔##

– رابندر ناتھ ٹیگور پہلے ایشائی ہیں جن کو 1913ء میں نوبل انعام ملا۔##

– یادوں کی بارات جوش میلح آبادی کی آپ بیتی ہے۔##

– آواز دوست کے مصنف مختار مسعود ہیں۔##

– جہان دانش احسان دانش کی آپ بیتی ہے۔##

– اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف ڈاکٹر سلیم اختر ہیں۔##

– اپنا گریبان چاک ڈاکٹر جاوید اقبال کی آپ بیتی ہے۔##

– کاغزی گھاٹ خالدہ حسین کا ناول ہے۔##

– آب حیات کے مصنف مولانا محمد حسین آزاد ہیں۔##

– راجہ گدھ ناول بانو قدسیہ کا ہے۔##

– اردو شعر اء کا پہلا تزکرہ نکات الشعراء میر تقی میر ہے۔##

– اردو کی پہلی تنقیدی کتاب مقدمہ شعروشاعری مولاناحالی نے لکھی۔##

– یاد گار غالب اور حیات جاوید کے مصنف مولاناحالی ہیں۔####

– سحرالبیان کےخالق میر حسن ہیں۔##

LECTURER URDU PRACTICE TEST MCQS

– ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں ابن انشاء کا سفر نامہ ہے۔##

– تزکرہ اور غبار خاطر مولانا ابوالکلام کی تصانیف ہیں۔##

– رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف سرسید احمد خان ہیں۔##

– بلھے شاہ کا اصل نام سید عبدللہ ہے۔##

– اردو کےپہلے مورخ کا نام رام بابو سکسینہ ہے۔##

– اردو کی پہلی گرائمر انشاءاللہ خان نے لکھی۔##

– خطوط نگاری کے بانی رجب علی بیگ ہیں۔##

– اردو کی طویل ترین نظم مہا بھارت ہے۔##

– آزاد نظم کے بانی ن-م راشد ہیں۔##

– سید احرار لقب حسرت موہانی کو ملا۔##

– حفیظ جالندھری کوشاعر اسلام کہا جاتا ہیے۔##

– پہلا صاحب دیوان شاعر قلی قطب شاہ ہے۔##

– اہل لاہور کو زندہ دلان لاہور کا لقب سر سید احمد خان نے دیا۔##

– علامہ اقبال اپنے آپ کو مولانا روم کاشاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔##

– سنسکرت اور فارسی ایشیاء براعظم کی زبانیں ہیں۔##

– سنسکرت برصغیر میں مختلف وقتوں میں دو مرتبہ درباری زبان بنی۔##

– اردو آج دو رسم الخطوط میں لکھی جاتی تھی۔##

– برج بھاشا بین الصوبائی لہجہ تھا۔##

– پنجابی ،دکنی، سندھی، اور برج بھاشا کا اصل مخرج ہراکرت تھا۔##

– جب سندھ کو اسلامی لشکر نے فتح کیا اس میں عربی اور فارسی زبان بولنے والے لوگ شامل تھے۔##

– اردو کی پہلی تحریک حضرت گیسو دراز قرار دیا جاتا ہے۔##

– سب سے پہلےغزل گو شاعر##
ولی دکنی ہے۔

– قران مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ شاہ رفیع الدین نے کیا ( 1786ء)۔##

– سر سید نے خطبات احمدیہ انگلستان میں کتاب لکھی تھی۔##

-روسو کی اس آواز کو رومانوی تحریک کا مطلع کہا جاتا ہے۔ انسان آزاد پیدا ہو مگر جہان دیکھو وہ پایہ# زنجیر ہے۔

– دس کتابیں یہ مرکب عددی ہے۔##

– فعل اور مصدر میں باہمی فرق فعل میں ہمیشہ زمانہ پایا جاتا ہے مصدر میں نہیں۔##

– مہر نیمروز غالب کی تصنیف ہے۔##

– شاہنامہ اسلام حفیظ جالندھری کی تصنیف ہے۔##

– مصحفی کے آٹھ دیوان ہے۔##

– دہلی مرحوم حالی کا مرثیہ ہے۔##

– جدید اردو بثر سب سے پہلے سرسید نے لکھی۔##

– زندہ رود کے مصنف جاویداقبال ہیں۔##

– اردو میں مثنوی نگاری فارسی کے توسط سے زیر اثر آئی۔##

– قصیدے کے پانچ اجزائے ہیں نشیب، گریز، مدح، عرض مطلب، مدعا۔##

GENERAL KNOWLEDGE MCQS FOR LECTURER STUDIES

Leave a Comment