How to Get Full Marks in 9th and 10th English MCQs

9th and 10th English MCQs and main tricks to get full marks in MCQs paper

1. انگریزی کا معروضی پیپر 4 سوالوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ لہذا ہر سوال کو الگ اور اچھے طریقے سے تیار کرنا چاہیے۔
QUESTION 1 (5 Marks)
سوال نمبر 1 کی تیاری کےلئے انگلش گرامر کی بک کے page no. 163-168 کو اچھے طریقے سے دیکھیں اور حل کریں۔ 5 مارکس کے سوال انھی پیجز سے پوچھے جائینگے۔
QUESTION 2 (4 Marks)
سوال نمبر 2 کی تیاری کیلئے ہر چیپٹر کے آخر پہ گلوسری (Glossary Words) اچھے طریقے سے دیکھیں اور بار بار پریکٹس کریں۔ اسکے علاؤہ پاسٹ پیپرز میں پوچھے جانے والے سوالات کی جتنی ہو سکے مشق کریں۔
QUESTION 3 (5 Marks)
اس سوال میں عموماً Synonyms/Antonyms/Meanings پوچھے جاتے ہیں۔ لہذا اس سوال کو اچھے طریقے سے تیار کرنے کیلئے پاسٹ پیپرز اور گلاسری ورڈز کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس کریں۔ اس ضمن میں پچھلے 5 سال کے پیپرز لازمی حل کریں۔
QUESTION 4 (5 Marks)
انگریزی کی بک کے ہر باب کے آخر میں GRAMMAR کے نام سے مشق ہے۔ یہ سوال انھی مشقوں سے پوچھا جاتا ہے

9th and 10th English MCQs

Leave a Comment