Most important and widely repeated question from all past test series.
Syllabus test MCQS Preparation.
سوال:-1 دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پاکستان کون سے نمبر پر ہے
جواب 6 نمبر پر
سوال:-2 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے
جواب کراچی
سوال:-3 پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے
جواب کراچی
سوال:-4 پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے
جواب فیصل آباد
سوال:-5 پاکستان کا سب سے پرانا شہر کونسا ہے
جواب ملتان
سوال:-6 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی ہے
جواب پنجاب یونیورسٹی
سوال:-7پاکستان کا سب سے گرم شہر کونسا ہے
جواب جیکب آباد
سوال:-8 زمین ایک سال میں کتنے گردش کرتی ہے
جواب (365) دن
سوال:-9 میں جا رہا ہوں یہ کونسا اسم ہے
جواب اسم حال
سوال:-10 بابائے اردو کسے کہتے ہیں
جواب مولوی عبدالحق
سوال:-11 عبداللہ شاہ غازی کہاں پیدا ہوئے
جواب مدینہ شریف سعودی عرب
سوال:-12 شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کہاں ہے
جواب بھٹ شاہ ضلع مٹیاری
سوال:-13 شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کتنی دفعہ ہنگلاج کا دورہ کیا
جواب دو دفعہ
سوال:-14 پاکستان کا سب سے بڑا پہاڑی روڈ کونسا ہے
جواب قراقرم
سوال:-15 پاکستان اور افغانستان کی بونڈری کو کیا کہتے ہیں
جواب ڈیورنڈ لائن
سوال:-16 وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہیں
جواب سورۃ توبہ
سوال:-17 حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا
جواب عامر
سوال:-18 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح سب سے پہلے کس سے ہوا
جواب حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
سوال:-19 نمرود نے کس نبی کو آگ میں پھینکا تھا
جواب حضرت ابراہیم علیہ السلام
سوال:-20 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی
جواب (195) سال
سوال:-21 کس پیغمبر نے (180) شہر آباد کیے
جواب حضرت ادریس علیہ السلام
سوال:-22 بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا
جواب قوم ثمود
سوال:-23 امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا
جواب (7) سال میں
سوال:-24 ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا
جواب حجاج بن یوسف
سوال:-25 بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی
جواب (1672)میں
سوال:-26دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے
جواب مکلی قبرستان
سوال:-27علامہ اقبال کی اسرار خودی اور رموز بے خودی کامنظوم سندھی ترجمہ کس نے کیا ہے
جواب محمد بخش واصف
سوال:-28 پاکستان اور چین کی دوستی کب ہوٸ ی
جواب 1950 میں
سوال:-29ایٹم بم کس نے ایجاد کیا
جواب اوپن ہیمر
سوال:- 30بھارت کا پہلا وزیراعظم کون تھا
جواب جوہر لال نہرو
سوال:-31 بھارت کا پہلا صدر کون تھا
جواب راجندر پرسات
سوال:-32 شہاب الدین غوری نے کس سال ہندوستان پر قبضہ کیا
جواب (1186) میں
سوال:-33 شہنشاہ اکبر نے اگرہ میں طوائفوں کے لیے کس نام سے علاقہ مخصوص کیا تھا
جواب شیطان پوراہ
سوال:-34 آریا لفظ کے معنی کیا ہے
جواب پاک یا پویتر
سوال:-35 ٹیلی ویژن کس نے ایجاد کیا
جواب جان بیئرڈ نے1926میں
سوال:-143 جہاز کس نے ایجاد کیا
جواب امریکا کے راٸیٹ برادرس
سوال:-36 دوربین کس نے ایجاد کی گئی
جواب گلیلیو گلیلی
سوال:-37 اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا
جواب ٹرگیولاٹی
سوال:-38 دنیا گول ہے کس نے نظریہ دیا
جواب سکرات اس کے بعد گلیلیو نے
سوال:-39 دنیا میں کتنے فیصد پانی اور کتنا فیصد زمین ہے
جواب پانی(71) فیصد اور زمین (29)فیصد ہے
سوال:-40 پاکستان میں کتنے فیصد پانی ہیں
جواب (2.86%) فیصد
IMPORTANT MCQS FOR BEST PREPARATION