Most important MCQS of general knowledge widely used in all tests of latest jobs of PPSC FPSC NTS and MDCAT.
اقوام متحدہ کی بنیاد ___ پر رکھی گئی تھی۔
1945
کے جملہ ___ ممبران ہیں۔ SAARCسارک
آٹھ
دنیا کا سب سے بڑا سمندر __ ہے۔
پیسیفک
نے اپنا نام “آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس” سے بدل کر ___ میں OIC “اسلامی تعاون کی تنظیم” رکھ دیا۔
سال 2011ع
کینیڈا کا دارالحکومت ___ ہے۔
اوٹاوا
سارک کا مستقل سیکرٹریٹ _____ میں واقع ہے۔
کھٹمنڈو (نیپال)
دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ___ ہے۔
انڈیا
زمین کا سب سے اونچا حصہ ___ ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ
زمین کا سب سے نچلا حصہ __ ہے۔
بحیرہ مردار
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ___ ہے۔
گرین لینڈ
دنیا کا سب سے بڑا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) ___ ہے۔
ایشیا
دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم (رقبہ کے لحاظ سے) __ ہے۔
آسٹریلیا
زمین کا سب سے بڑا سمندر __ ہے۔
بحر اوقیانوس
زمین کا سب سے چھوٹا سمندر __ ہے۔
ر کٹک
دنیا کی سب سے بڑی جھیل ___ہے؟
جھیل سپیریئر
نیٹو ایک ___ اتحاد ہے۔
فوجی
سعودی عرب کا دارالحکومت ہے؟
ریاض
کی بنیاد ___ پر رکھی گئی تھی۔ OIC
1969
بادشاہی مسجد کے تمام 4 میناروں کی اونچائی ہے۔
177 فٹ
محترمہ فاطمہ جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟
سال 1939ع
قائداعظم کی مادری زبان ___تھی۔
گجراتی
دنیا کا قدیم ترین شہر __ہے۔
دمشق
.پاکستان کا قومی پرچم __ نے تیار کیا
امیر الدین قدوائی۔
پاک افغان سرحد کی لمبائی کتنی ہے۔
2052 km
پاک ایران سرحد کی لمبائی کتنی ھئے؟
805 km
پاک چین سرحد کی لمبائی کتنی ہے۔
595 km
پاک بھارت سرحد کی لمبائی ہے۔
1610 km
GENERAL KNOWLEDGE IMPORTANT MCQS FOR LECTURER
best website..
i suggested 5 stars
Dear Khuram thanks for your precious response.