BA BSC Pak Study Guess Paper Past Papers Most Repeaed Questions

Here is Pak Study Guess Paper for BA BSC MA ans all other classes. Most important and widely repeated questions from past papers series.

Pak Study Guess Paper

سوال = پاکستان کا جغرافیہ کیا ھے ؟
جواب = پاکستان کے شمال میں چین ،مشرق میں بھارت ،مغرب میں افغانستان اور جنوب مغرب میں ایران اور جنوب میں بحر ہند واقع ہیں ۔
سوال = پاکستان کو کیا چیلنج درپیش ہیں ؟
جواب= انرجی کراہس اور ابادی میں اضافہ
سوال= پاکستان میں گورنر کے عہدے کتنے ہیں ؟
جواب = چاروں صوبوں کے گورنر ،سٹیٹ بینک اور گلگت بلتستان
سوال = بھارت کے ساتھ پاکستان کے کیا مسائل ہیں ؟
جواب = بھارت کے ساتھ کشمیر ،سیاچن گلیشیر ,سر کریک چینل ،کشمیر میں ببنے والا ڈیم بگلیہار اور کشن گنگا ،کنٹرول لاہن پر فائرنگ اور Trust Deficit جیسے مسائل ہیں ۔
سوال = بھارت کے ساتھ کتنی جنگیں ھوہی ھیں ؟
جواب = پاکستان اور بھارت اسوقت 1971,1965,1948 اور کارگل 1999 کی جنگیں لڑچکے ھیں
سوال = شاہراہ ریشم کی Strategic حیثیت کیا ھے ؟
جواب = شاہرہ ریشم پاکستان کو چین سے ملاتی ھے اسکی Strategic اہمیت بہت زیادہ ھے ۔کیونکہ CPECکی تجارت میں اسکا نہایت اھم کردار ھے بلکہ اس کیلئے اسکا کردار شہ رگ کا سا ھے
سوال= CPEC سے مراد Chian Pakistan Economic Corridor ھے ۔جسمیں One Belt One Road منصوبے کے تحت دنیا کے 68 ممالک سے ابی اور خشکی کے راستے سے Connectivity چاہتا ھے اس بڑے منصوبے کا نام CPEC ھے ۔
سوال = بیراج اور ڈیم میں کیا فرق ھے ؟
جواب= ڈیم میں پانی اسٹور ھوسکتا ھے جبکہ بیراج وقتی طور پر پانی پانی روک کر اس سے نہریں نکالی جاتی ھے ۔
سوال = سب سے بڑا بیراج کونسا ھے ؟
جواب = سکھر بیراج سب سے بڑا بیراج ھے
سوال= تریموں کہاں ھے؟
جواب= تریموں جنگ کے پاس ھے یہاں دریائے چناب اور دریائے جہلم ملتے ہیں
سوال = موہنجوڈارو کہاں ھے ؟
جواب = مو ہنجوداوڑ سندھ میں لاڑکانہ کے پاس ھے
سوال = افغانستان پر روس نے کب حملہ کیا ؟
جواب = 1979
سوال = پاکستان کے پارلیمنٹ کا کیا نام ھے ؟
جواب = مجلس شوریٰ
سوال= پاکستان کی پارلیمنٹ کن ارکان پر مشتمل ھے ؟
جواب = پاکستان کی پارلیمنٹ قومی اسمبلی 342 سینٹ اور 104 صدر پاکستان پر مشتمل ھے ۔
سوال = برین ڈرین Brain Drain سے کیا مراد ھے ؟
جواب = ملک سے زہین لوگوں کا ھجرت کرنا Brain Drain کہلاتا ھے
سوال = Sectrianism کیا ھے ؟
جواب = Sectrianism سے مراد فرقہ واریت ھے
سوال = تقسیم بنگال کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
جواب = 16 اکتوبر 1905 کو لارڈ کرزن نے بنگال کا رقبہ 189000 مربع میل اور ابادی 31 ملین تھی ۔جس میں آسام بنگال اڑیسہ اور بہار کے علاقے شامل تھے ۔تقسیم کردیا ھندوں نے تقسیم بنگال کو اپنے معاشی اور سیاسی مفاد کے خلاف سمجھتے ہوئے سول نافرمانی کی تحریک چلائی جسکو بعد میں مزہبی رنگ دیا گیا جیسے مقدس گائے اور کالی ماتا کی توہین سمجا گیا 1911 میں برطانوی بادشاہ جارج پنجم کی آمد پر جب کانگریس نے رسم تا جپوشی کی مخالفت کا اعلان کیا تو حکومت نے تقسیم کی منسوخی کا اعلان کیا
عزیز طلباء یہ مطالعہ پاکستان کے اھم نوٹس ھے ،
جاری ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Pak Study Guess Paper and Most Repeated MCQs

Leave a Comment