Latest Current Affairs MCQs For PPSC Educators Lecturers CSS FIA PAF NAVY Pdf

Advanced questions for qualification and selection of written tests in lecturers’ and educators’ jobs. Moreover, these are also important questions for FIA, PAF, NAVY, ARMY, Atomic Energy, and all other PPSC Jobs.

سوال: پاکستان میں بننے والے پہلے ٹریکٹر کا کیا نام تھا؟
جواب: باغبان

سوال: پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟
جواب: نارتھ ویسٹرن ریلوے

سوال: دریائے راوی کا پرانا نام کیا تھا؟
جواب: ایراوتی

سوال: بھیڑ کس ملک کا قومی نشان ہے؟
جواب: ترکی

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوتی ہیں؟
جواب: چراپونجی ، آسام بھارت)

سوال: دنیا کا سب سے نیچا ملک کونسا ہے؟
جواب: ہالینڈ

سوال: تمام دنیا میں اس وقت کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟
جواب: 3064

سوال: دنیا کا سب سے گرم مقام کونسا ہے؟
جواب: لیبیا کا مقام عزیزیہ

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی چیز کونسی ہے؟
جواب: سگریٹ

سوال: وہ کونسا جاندار ہے جس کے تین دل ہوتے ہیں؟
جواب: کٹ فش

سوال: دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کہاں ہے اور اس کا نام کیا ہے؟
جواب: شکاگو میں : (ڈسٹرکٹ میڈیکل سنٹر ) 56000 بستر

سوال: انسانی جسم میں خون کس رفتار سے گردش کرتا ہے؟

جواب: 75 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے

۔پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کون سی ہے۔
ٹیکسٹائل

۔پاکستان کی صنعتوں کو حکومتی ملکیت میں کب لیا گیا۔
1972 میں

۔پاکستان کے پہلے آرمی چیف کون تھے۔
جرنل سر فرینک میسروی

۔کلر کہار کس ضلع میں ہے۔
ضلع چکوال

۔اسلام آباد کب دارلحکومت بنا۔
1960۔

۔پاکستان کی پہلی قانون ساز اسمبلی کے سربراہ کون تھے۔
قائد اعظم

۔پاکستان میں کل کتنے گورنر جنرل ہوئے۔
چار گورنر جنرل۔قائد اعظم،خواجہ ناظم الدین،غلام محمد،سکندر مرزا

۔سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان کو تسلیم کیا۔
ایران

۔سب سے پہلے کس ملک نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ کھولا
ایران

۔پاکستان اقوام متحدہ کا ممبر کب بنا۔

 ستمبر 1947       

۔ بلوچستان کب صوبہ بنا۔
1970۔

۔وہ کون سا ملک ہے جس کا معیاری وقت اور پاکستان کا معیاری وقت ایک ہی ہے۔
ازبکستان

۔فورٹ منرو کہاں واقع ہے۔
ڈیرہ غازی خان

۔پاکستان کے پہلے وزیر خزانہ کون تھے۔
غلام محمد

۔دریائے سندھ کس مقام سے سمندر میں گرتا ہے۔
ٹھٹھہ

ALL LATEST JOBS ONLINE PREPARATION SOLVED MCQS

 

Leave a Comment